Aug
30
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایام رمضان کی خصوصی تحریر
٣ رمضان المبارک یوم وفات
جگر گوشہ رسول
سیدہ فاطمةالزھرہ رضی اللہ عنہا
تحریر: سید محمد عابد حسین شاہ

Aug
30
کلام سید محمد عابد حسین شاہ
امین سجن اور الطاف غفارکےنام
“جذبہِ ایثاروقربانی”
سائیں محمد سلیم شیروکےنام
“اللہ کی رضا”

Aug
29
پاک نیٹ جاپان اوراسلامک دعوۃ جاپان کیجانب سے
رئیس صدیقی سمیت کئی اہم شخصیات کیلئے
ایوارڈز کا اعلان

بدنامِ زمانہ سلمان رشدی کی کتاب “شیطانی آیات” پرجاپان میں پابندی لگوانے،ٹوکیو مسجد کی تعمیرنو سمیت جاپان بھرمیں مساجد کے قیام اور احیائے اسلام کیلئے کی جانے والی جدوجہد اوردیگر ناقابلِ فراموش خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتےہوئے” نشانِ صدیقیت ” ، ” نشانِ شیرِ خدا ” ، ” نشانِ غنائیت” اور ” نشانِ خدمتِ خلق” ایوارڈز دیئے جایئنگے
سفیرِ پاکستان نورمحمد جادمانی کو” بہترین سفارتکار”،سینئر پاکستانی حسین خان کو “نشانِ اشاعتِ اسلام ” اور ” بہترین کالم نگار “،عبدالرحیم آرائیں کو ” نشانِ جمھوریت”،حافظ مہرشمس اور شہزادعلی بہلم کو ” نشانِ خدمتِ خلق” ایوارڈز کا اعلان
دیگر فلاحی،سماجی اوردینی شخصیات کے ناموں کا اعلان جلد کیا جائےگا
تقریب تقسیمِ ایوارڈ ماہ دسمبر میں منعقد ہوگی
تویاما+اسلام آباد+نیویارک+واشنگٹن+ٹوکیو۔ پاک نیٹ جاپان۔ طاہرحسین+عبدالصمد خان+منظورحسین+ندیم علی اورسید محمد عابد حسین شاہ سے۔ پاک نیٹ جاپان اور اسلامک دعوۃ جاپان نےمعروف پاکستانی شخصیت رئیس صدیقی کو گزشتہ 3 دہائیوں سےجاپان میں گرانقدر اور ناقابلِ فراموش دینی،فلاحی،سماجی اور قومی خدمات سرانجام دینےپرخراجِ تحسین پیش کرتےہوئےحضرت ابوبکر صدیق،حضرت عثمانِ غنی اورشیرِخدا حضرت علی رضوان اللہ تعالیٰ علیہِ اجمعین کی یاد اور نسبت سے ” نشانِ صدیقیت ” ، ” نشانِ شیرِ خدا ” ، ” نشانِ غنائیت” اور ” نشانِ خدمتِ خلق” ایوارڈز دینےکا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
29
قاری سید صداقت علی آج جامعہ مسجد محمدیہ معصومیہ ایسے ساکی میں فرزندانِ توحید کو کلام مجید سنائیں گے

Aug
29
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے
مرکزی نائب صدرعمران ظہوربٹ
سیلاب متاثرین امدادی مہم میں سرگرم

Aug
29
برطانیہ کےمعروف عالمِ دین علامہ غلام حسین عدیل
خصوصی دورہ پرجاپان پہنچ گئے
امام بارگاہ محمد و آلِ محمد کےبانی محمد اقبال کیمانی اورانتظامیہ کےدیگرافراد نےناریتا ہوائی اڈےپر استقبال کیا


علامہ عدیل ایامِ شب قدر اور ایامِ عزا سمیت 21 رمضان المبارک کوشیرِ خدا حضرت علی رضی اللہ عنہہ کےیومِ شہادت کےموقع پرخصوصی خطاب فرمائیں گے
ٹوکیو۔ پاک نیٹ جاپان۔ برطانیہ کےمعروف عالمِ دین اور ہدائت ٹی وی کے بانی ڈائریکٹر علامہ غلام حسین عدیل ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
28
قارئین کے پرزوراصرار پر
تویاما ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی سےگزشتہ برس لیا گیا تاریخی معلوماتی اور خصوصی انٹرویوقارئین کےپرزور اصرارپر دوبارہ شائع کیا جارہا ہے۔ادارہ ۔

انٹرویو۔ طاہر حسین ۔ فوٹوگرافر۔ ملک محمد ممتاز
تویاما ۔ 10 اکتوبر۔ 2009ء ۔
قاری سید صداقت علی نے 35 سال کی مسلسل محنت،جدوجہد اور ریاضت کے بعد اول پوزیشن حاصل کر کے پاکستان کا نام عالم اسلام میں فخر سے بلند کر دیا
اگلے برس 2010ء میں ا لحمد اللہ قرآن سنانے اور تلاوت کرنے کی گولڈن جوبلی -
17 سال سے پی ٹی وی پر” القرن“پرگرام جس سے لاکھوں لوگوں نے قرن پڑھنا سیکھا۔
یو ٹیوب اور گوگل میں بےشمار تلاوتیں جن کو لاکھوں مسلمان ہر وقت سنتے رہتے ہے۔
قران پاک کی صوتی شکل میں ریکارڈنگ ،سورة رحمن کو ایک سال کے قلیل عرصہ میں40 لاکھ سےزیادہ لوگ یو ٹیوب پر دےکھ چکے ہیں
انٹرنیٹ پر سرچ کی جائے کہ اب تک پوری دنیا میں کس قاری کی تلاوت سب سے زیادہ سنی گئی ہے تو قاری صداقت کا نام آئے گا
ساتوں براعظموں میں دنیا بھر کا طویل اور دن رات کا مسلسل سفر قرآن کریم کی تعلیمات کو عام کرنے کے مقصد سے ہی کرتا ہوں۔ قاری سید صداقت علی
Aug
28
قاری سید صداقت علی آج مدنی مسجد نیگاتا میں منعقدہ محفل حسن قرآت ونعت میں
شمولیت اختیار کریں گے
Aug
28
جامشو ٹریڈنگ تویاما کیجانب سےشانداردعوتِ افطار
ملٹی نیشنل گھرانوں کا اجتماع
مرد،خواتین اور بچوں کی کثیرتعداد میں شرکت

Aug
28
ایام رمضان کی خصوصی تحریر
17رمضان المبارک
یومِ وفات
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
تحریر :سید محمد عابد حسین شاہ

ٹوکیو۔ پاک نیٹ جاپان ۔ یہ امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نور نظر اور دختر نیک اختر ہیں ۔ ان کی والدہ ماجدہ کا نام ”ام رومان“ ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان نبوت کے۔ ۔ ۔ ۔
Aug
28
کلام سید محمد عابد حسین شاہ
“حافظ مہرشمس”
عنوان ۔ خدمتِ خلق
اور
“ندا خان “
عنوان ۔ وقتِ امتحان

Aug
28
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کاناگاواچیپٹرنے
اہلیان یوکوہاماوکاواساکی کیجانب سےسیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان
پاکستان روانہ کردیا
امین سجن کا پاکستانی کمیونٹی سےاظہارِ تشکر
امدادی سامان بھجوانےمیں جاپان اسلامک ٹرسٹ کاتعاون شامل ہے

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کےسیکریٹری مالیات امین سجن روزہ کی حالت اورپسینےمیں شرابور ہونےکےباوجود ہم وطنوں کی حقیقی خدمت کرنےمیں روحانی راحت محسوس کرتےہوئے’جو انکےمسکراتےچہرےسےعیاں ہے’ امدادی سامان ڈبوں میں پیک کررہےہیں

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے جنرل سیکریٹری الطاف غفارامدادی سامان ٹرک میں لادتے ہوئے
کاناگاوا۔ پاک نیٹ جاپان۔ الطاف غفار+ طاہرحسین سے۔ پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کاناگاوا چیپٹرنےپاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئےجوش خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔ ۔ ۔ ۔
Aug
27
شیخ زائد اسلامک سینٹرکراچی میں
یوم پاکستان کی تقریبات
پاکستان اللہ کی نعمت ہےجو ماہ رمضان المبارک میں حاصل ہو نے والی دیگرنعمتوں کی طرح عطا ہوا،طلبہ وطالبات کے جذبات قابل ستائش ہیں ہم نےواقعی آزادی کی قدر نہیں کی،خواجہ رضی حیدر
کراچی ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ پریس ریلیز۔ شیخ زاید اسلامک سینٹر جامعہ کراچی میں سادہ مگر پروقار ا نداز میں یو م آزادی کی تقریبات منعقد ہوئیں،ان تقریبات میں ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
27
کلام محمد ندیم
“حافظ مہرشمس”

تویاما ۔ پاک نیٹ جاہان۔ تویاما کےمعروف نعت خواں محمد ندیم المعروف بلبلِ چمنستان رسالتمآب صلی اللہ علیہ وسلم،آپ صلعم کےدربارعالی مرتبت میں اپنی مسحور کن آواز میں مدح خوانی کرنےکیساتھ ساتھ خوبصورت شاعری بھی کرتے ہیں ۔ انہوں نےپاکستان مسلم لیگ ن ” نوازشریف” کےصدرحافظ مہرشمس اور انکے ساتھیوں کی جانب سےسیلاب متاثرین کیلئے کی جانے والی خدمات کو اپنے اشعار کے ذریعےخراجِ تحسین پیش کیا ہے،جسے قارئین کی دلچسپی کے پیش نظرشائع کیا جارہا ہے۔ ادارہ ۔
Aug
27
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ایامِ رمضان کی خصوصی تحریر
معرکہ حق وباطل
غزوہ بدر
۔17 رمضان المبارک
۔2 ہجری بمطابق 624ء
تحریر۔ سید محمد عابد حسین شاہ
تویاما ۔ پاک یٹ جاپان ۔ اسلامک دعوۃ جاپان کےچیئرمین اورمعروف دینی،فلاحی وسماجی شخصیت سید عابد حسین شاہ کی ایام رمضان کی خصوصی تحریروں کےسلسلہ میں سن 2 ہجری 17 رمضان المبارک کو پیش آنےوالے معرکہ حق و باطل جسے غزوہ بدر کہا جاتا ہے کے متعلق تحریر پیش خدمت ہے۔ آج کی اس تحریر میں محترم شاہ صاحب نےغزوہ بدر کے پس منظر،اسباب و محرکات،واقعات،اہمیت و نتائج سمیت دیگر کئی اہم امور پراپنے منفرد انداز میں مختصرمگرجامع ااسلوب میں روشنی ڈالی ہے، جسے آج کی خصوصی تحریرکے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
نوٹ۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یوم وفات بھی آج ہی 17 رمضان المبارک کو ہے۔ آپ امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہہ کی نورِ نظر اور دختر نیک اختر تھیں جو 2 ہجری کو کاشانہ ء نبوت میں داخل ہوئیں ۔ ایام رمضان کی تیسری خصوصی تحریر کل شائع کی جائے گی۔ ادارہ ۔
Aug
27
امریکاکی تمام ریاستوں میں مقیم پاکستانی
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے سرگرم
پاکستانی امریکن ایسوسی ایشن کےزیراہتمام پاکستانی سینٹر کے ہال کو عطیات جمع کرانے کا مرکز بنا دیا گیا ہے

لاکھوں روپےمالیت کےعطیات جمع،دوٹرکوں پر سامان پاکستان کیلئےروانہ
ایسوسی ایشن کےارکان راتوں کو جاگ کر امدادی ہیکٹ تیار کررہےہیں
ہیوسٹن+نیویارک ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ امریکا کی تمام ریاستوں میں مقیم پاکستانیوں کیجانب سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے عطیات جمع کرنیکی مہم زور وشور سے جاری ہے ۔ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی امریکن ایسوسی ایشن ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
27
پاک نیٹ جاپان کی درخواست پر
عالمِ اسلام کےمایہ ناز قاری سید صداقت علی نےدورہ جاپان سیلاب متاثرین کےنام کردیا

پاکستان اس وقت بہت بڑی آفت میں گھرہوا ہے،مصیبت کےوقت قرآنِ مجید کوپڑھنا اور سننا چاہئے،امسال رمضان المبارک میں مختلف ممالک کےدورے سیلاب متاثرین کی امداد کے نصب العین سےہی کررہا ہوں۔ قاری صداقت
آج شام تودا مسجد سائتاما میں فرزندانِ توحید کو اپنی مسحورکن آواز میں قرآن مجید سنائیں گے
مسلمانوں سےجوق درجوق شمولیت کی درخواست
تویاما ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ طاہرحسین سے۔ عالمِ اسلام کےمشہورومعروف قاری سید صداقت علی نےامسال جاپان کا دورہ سیلاب متاثرین کےنام کردیا ہے۔ گزشتہ شب واشنگٹن سے ٹوکیو کیلئےروانگی سےقبل پاک نیٹ جاپان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
27
ممتاز عالمِ دین ڈاکٹرنوراحمد شاہتاز کےہاتھوں 35 افراد کا قبول اسلام
گزشتہ برس بھی ایک ہی خاندان کے60 افراد کو مشرف بہ اسلام کیا تھا

کراچی ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ پریس ریلیز۔ کراچی کی نواحی آبادی میں مقیم ہندو خاندان کے 35 افراد نے ممتاز عالم دین پروفیسر ڈاکٹر نوراحمد شاہتاز کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا کرلیا ‘ ان افراد کے ہندوانہ نام ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
26
عمران ظہوربٹ کیجانب سےسیلاب متاثرین کیلئے
ایک لاکھ ین عطیہ کا اعلان

احبابِ عمران سے4لاکھ ین کےعطیات وصول
عمران ظہوربٹ آج ٹویوٹا آکشن چیبا میں بھی عطیات اکٹھے کریں گے
چیبا۔ پاک نیٹ جاپان ۔ پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کےمرکزی نائب صدرعمران ظہوربٹ نےسیلاب متاثرین کیلئےایک لاکھ ین عطیہ کا اعلان کیا ہے۔ علاوہ ازیں۔ ۔ ۔ ۔
Aug
26
ٹوکیو بھٹو ہاوس سےسائیں محمد سلیم شیرو کا بیان
اللہ اللہ کرپیارے،اللہ جی سے ڈر پیارے،سائیں سلیم

اباراکی ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ سائیں محمد سلیم شیرو سے۔ میرے پیارے بھائی مولانا آپ کو سکون نہیں ہےکیا ؟ کیوں اس عمر میں پاکستانیوں کے پیچھے پڑ گئے ہو ؟ ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
26
کلام سید محمد عابد حسین شاہ

“حق پرستی”
اور
“عمران ظہور بٹ”
Aug
26
ٹوکیو آٹوٹریڈنگ تویاما کےزیرِاہتمام دعوتِ افطار
پاکستان کےاستحکام اورسلامتی کیلئےخصوصی دعائیں مانگی گئیں

تویاما ۔ پاک نیٹ جاپان۔ ٹوکیو آٹو ٹریڈنگ تویاما کے روحِ رواں خاورچیمہ اور انکے بھائی عبدالرزاق چیمہ نےگزشتہ روز۔ ۔ ۔ ۔
Aug
26
پہلی مسلمان مِس یوایس اے نےگراونڈ زیرومسجد کی تعمیرکی مخالفت کردی
مجوزہ مسجد ورلڈ ٹریڈ سینٹرکےقریب تعمیر نہ کی جائے،ریما فکیح

میچیگن۔ پاک نیٹ جاپان ۔ پہلی مسلمان “مِس یوایس اے” ریما فکیح نے” نائن الیون ” دہشت گردی میں تباہ ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب مسجد اور اسلامک سنٹرکی تعمیرکی مخالفت کردی ہے۔ 24 سالہ ریما نےامریکی ذرائع ابلاغ کو ایک انٹرویومیں کہا ہےکہ ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
26
نیویارک میئر کی گراوٴنڈ زیرو مسجد کے
حامیوں کے ساتھ افطار
اگر یہ مسجد تعمیر نہیں ہوئی تو ان انتہا پسندوں کی بات پوری ہوجائے گی کہ امریکا اسلام سے نفرت کرتا ہے،میئربلوم برگ

نیویارک ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ منظورحسین سے۔ گزشتہ روزامریکی شہر نیویارک کے مئیر مائیکل بلوم برگ نے متنازعہ مسجد اور اسلامک سینٹر پارک 51کی تعمیر کے حمایتوں کے ساتھ افطار کیا۔نیویارک کے مئیر بلوم برگ نے سلانہ افطار میں ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
25
کلام سید محمد عابد حسین شاہ

“حافظ مہرشمس”
اور
“ندا خان”
Aug
24
نداخان پینل نےکمیونٹی کی امیدوں پرپانی پھیردیا،عبدالرحیم آرائیں کےحق میں مستعفی ہوجائیں۔عابدشاہ
سیلاب ہمارے گھر،دیہات،گاوں اور شہروں کو اپنے ساتھ بہا کرلےگیا ہےلیکن ان کی آنکھوں پر پٹیاں،زبانیں گنگ اورکانوں میں سیسہ ڈلا ہوا ہے
معروف دینی،فلاحی اورسماجی شخصیت عابد حسین شاہ کی نداخان پینل پر شدید تنقید

ٹوکیو۔ 28 اپریل ۔ معاہدہ یکم اگست ۔ ایک یادگار فائل فوٹو۔ عقب میں سید عابد حسین شاہ
ٹوکیو۔ پاک نیٹ جاپان ۔ ندا خان پینل نے کمیونٹی کی امیدوں پر پانی پھیردیا ہے،نداخان کو عبدالرحیم آرائیں کے حق میں مستعفی ہوجانا چاہئے، پوری دنیا سیلاب ذدگان کی مدد کررہی ہے،لیکن ان کی آنکھوں پر پٹیاں، زبانیں گنگ، اور کانوں میں سیسہ ڈلا ہوا ہےاور ایسا معلوم ہوتا ہےکہ انکو صرف وزارتوں ، سفارتوں اور عہدوں سے غرض ہے اور یہ صرف ذاتی مفادات کی سیسات کرسکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار اسلامک دعوۃ جاپان کےچیئرمین اور معروف دینی،فلاحی اور سماجی شخصیت سید محمد عابد حسین شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے سربراہ نداخان اور ان کے پینل کےدیگراراکین پر شدید تنقید کرتے ہوئے کیا ہے۔
سید عابد شاہ نے کہا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
24
عالمِ اسلام کےمایہ نازقاری سید صداقت علی 25 اگست کو جاپان پہنچیں گے

تویاما ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ عالمی شہرت یافتہ اور پاکستان کےسب سےبڑے سویلین اعزاز” تمغہ حسنِ کارکردگی” کےحامل مایہ نازقاری سید صداقت علی جشنِ نزول قرآن اور محا فلِ حسنِ قرآت ونعت میں ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
24
بلبلِ چمنستانِ رسالتمآب محمد ندیم کیجانب سے
حافظ مہرشمس کومبارکباد اور زبردست خراجِ تحسین
حافظ مہرشمس کا نام تاریخ کےاوراق پرسنہرےالفاظ سےلکھا جائےگا ۔ محمد ندیم

تویاما ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ تویاما کےمشہورومعروف نعت خوان محمد ندیم جنہیں مسحورکن آواز کی بدولت بلبلِ چمنستانِ رسالتمآب صلعم کا خطاب ملا ہوا ہے نے پاکستان مسلم لیگ ن “نوازشریف”کے صدر حافظ مہرشمس کوسیلاب متاثرین کیلئےپاکستان کےمختلف شہروں میں امدادی کیمپ لگانےپرزبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
24
سانحہ سیالکوٹ کےمجرموں کوعبرتناک سزا ئیں دی جائیں۔عمران ظہوربٹ
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے مرکزی نائب صدرعمران ظہوربٹ کیجانب سے شرمناک اورغیرانسانی اقدام کی پرزورمذمت

چیبا۔ پاک نیٹ جاپان ۔ پاکستان ایسوسی جاپان کےمرکزی نائب صدرعمران ظہوربٹ نےسیالکوٹ کے قریب دو نوجوان بھائیوں کےبہیمانہ قتل پرشدید غم وغصےکا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
23
جوپہلےدیا تھا وہ کہاں گیا ؟ حافظ مہرشمس

سوات متاثرین ہوں یا زلزلہ متاثرین ان لوگوں نے لاشوں پرسیاست کی ہے
میاں صاحبان سےملاقات کیلئےدوڑیں لگانےوالوں کی تصاویراورثبوت کا انکشاف
ٹوکیو۔ پاک نیٹ جاپان ۔ پریس ریلیز ۔ جو پہلے دیا تھا وہ کہاں گیا ؟ سوات متاثرین ہوں یا زلزلہ متاثرین ان لوگوں نے لاشوں پرسیاست کی ہے، آج جہاں پورا ملک ۔ ۔ ۔ ۔
Aug
23
ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔ بِلاسودی سرمایہ کاری
(آٹھویں قسط)

تحریر۔ حسین خان ۔ ٹوکیو۔ ایم اے معاشیات