۔۔۔
اسلام آباد سےخصوصی رپورٹ
ڈاکٹررشیداحمدملک کی والدہ محترمہ کو آہوں اورسسکیوں میں سپردخاک کردیاگیا
دنیا انٹرنیشنل کےمینیجنگ ایڈیٹراورپاک نیٹ جاپان کےنمائندہ خصوصی کی نمازجنازہ میں شرکت


اسلام آباد ۔ پاک نیٹ جاپان۔ عبدالصمد خان سے۔ معروف پاکستانی محقق ڈاکٹررشید احمد ملک کی والدہ محترمہ کی نمازجنازہ مورخہ24 نومبر بروز بدھ کو ادا کی گئی اورمرحومہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سیکٹر ایچ الیون کےقبرستان میں دفنا دیا گیا۔ نمازجنازہ میں دنیا انٹرنیشنل کےمینیجنگ ایڈیٹراورپاک نیٹ جاپان کےنمائندہ خصوصی عبدالصمد خان نےبھی شرکت کی اورڈاکٹررشید احمدملک کےبھائی احمد سعید ملک سےدلی افسوس کا اظہاراورمرحومہ کےایصال ثواب کیلئےفاتحہ خوانی کی ۔



عبدالصمدخان،سعیداحمد ملک سےاظہارافسوس کرتےہوئے













