معروف شاعر،ادیب اورصحافی محمدعاقل عراقی کا تازہ کلام

” آگیا آگیا رمضان المبارک آگیا “

تویاما ۔ پاک نیٹ جاپان ۔ تویاما جاپان میں مقیم ، گاڑیوں ، ہیوی ڈیوٹی مشینری ، پانی اور شمسی تونائی سے چلنے والے ہر قسم کے چھوٹے اور بڑے پلانٹس کے کاروبار سے وابستہ ہونے کیساتھ ساتھ شعروشاعری ، ادب و صحافت ، اور اداکاری و صداکاری جیسی خداد صلاحیتوں کےحامل یونیورسل ٹریڈنگ اِنک کے روح رواں معروف پاکستانی محمد عاقل عراقی نے رمضان المبارک کی آمد آمد پر پاک نیٹ جاپان کے قارئین کیلئے اپنا تازہ کلام ارسال کیا ہے ، جسے قارئین کی دلچسپی کیلئے شائع کیا جارہا ہے۔ ادارہ ۔

تمام مسلمانوں کیلئے دعا

” آگیا آگیا رمضان المبارک آگیا “

آیا  جب  بھی  مہینہ  رمضان  المبارک    کا
سمجھ لو مل گیا وقت پھر قبولیت عبادت کا

دیتے ہیں جس طرح ھم  مالِ غنیمت  کی زکٰوۃ
مانگتا ہےوہ اس ہی طرح جسم وجان کی زکٰوۃ
لیتا   ہے   سپاہی   جس   طرح   تربیتِ   جہاد
سمجھ  لو  اس  کو  بھی  تربیتِ  مسلمانِ مفاد
مزا  تو  تب  ہے کہ  تربیت  میں  ہو  وہ  کمال
غیر مذہب کو بھی ھو  تجھ  پہ یقینن فخرِجمال
نہ  کرے تو ہی   صرف   محبت   جہاں   سے
عالمِ  جہاں  بھی  کریں  تجھ  پہ  اپنا سب نثار
دعا  یہی  ہے کہ  سب  اپنائیں صراطِ مستقیم
نہ  رہے کوئی  بے سہارہ اور نہ  کوئی  یتیم
امید ہےکہ لیں گےھم سبق فرعون ونمرود سے
آجائیں گے سیدھی راہ پہ ھم سنتِ رسول ّ سے
خادم

Comments are closed.

Canadian drugs online Canadian pharmacies Canadian pharmacy ratings Canadian pharmacy reviews canada online pharmacy reviews online drugs canada Canadian pharmacies online NorthWest Pharmacy complaints Canadian online drugs Canada online pharmacy NorthWestPharmacy.com legitimate online drugs